اردو محفل فورم

محمد عظیم الدین
محمد عظیم الدین
کیا ہو گیا بھائی
ہادیہ
ہادیہ
رزلٹ آیا کیا؟
آصف اثر
آصف اثر
ہمارے لیے بھی دعا کرو !
محمد عظیم الدین
محمد عظیم الدین
اللہ تعالی اپنا فضل فرمائے۔ آمین
لاریب مرزا
لاریب مرزا
یونیورسٹی کب کھل رہی ہے آپ کی؟؟ یہ سمیسٹر تو ضائع ہو گیا۔ آگے کیا کرنے کا ارادہ ہے؟؟ :)
اے خان
اے خان
یونیورسٹی کا کچھ پتہ نہیں. کب سے بند پڑی ہے.. لیکن کسی کو کوئی پرواہ ہی نہیں. بیٹھے بیٹھے تنگ ہوگئے ہیں.
محمد عظیم الدین
محمد عظیم الدین
بھائی اللہ تعالی کی طرف سے کوئی نہ کوئی بہتری ہو گی۔ آپ ان کتب یا سرگرمیوں کی طرف توجہ دے سکتے ہیں جن کو دوران تعلیم پڑھنا یا کرنا مشکل ہوتا ہے۔ اللہ پاک آسانیاں پیدا کرے آپ کے لیے۔ آمین
Top