اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
صُلح مارنے کے لیے بہت شکریہ بھیا ۔ یقین مانیں میں نے ابھی ایک منٹ پہلے ہی آفس میں چائے کا کپ خالی کر کے رکھا ہے :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
اکمل زیدی
اکمل زیدی
ہیں :ہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ڈاکٹرعامر شہزاد ۔۔۔۔آفس میں ؟؟ کیا کسی ھاسپٹل کی ایڈمن میں ہیں کیا ۔ ۔ ۔ پارٹ ٹایم ۔ ۔ ۔ ؛)
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
اکمل زیدی بھیا ۔ میں نے اپنے تعارف میں بھی لکھا تھا کہ میں کسی ہسپتال میں نہیں بلکہ ایک انڈسٹریل آرگنائزیشن میں ہیلتھ آفیسر ہوں ۔ تو ظاہر ہے آفس تو ہو گا ہی ۔ یہ الگ بات ہے آفس کے اندر جابجا دوائیاں اور آلات نطر آتے ہیں :پ
محمداحمد
محمداحمد
ویسے پہلی نظر میں ہم سمجھے تھے کہ آپ ڈاکٹر صاحب کو چائے پینے کے لئے بلا رہے ہیں۔ لیکن یہاں تو کوئی اور ہی 'چاہ' ہے۔ :) :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمداحمد بھائی یہ اپنی اپنی 'چاہ' کی بات ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
جی! لپٹنے دی چاہ! :)
Top