اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بابو لیموں پانی پیو ۔نشہ اترجائے گا۔
ربیع م
ربیع م
اوہ خیر ہووے
اے خان
اے خان
ابھی تو نشےمیں ہوں. نشہ چھڑ جائے پھر سوچیں گے. :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
نشہ کس بات کا ہے؟
اے خان
اے خان
عشق کا نشہ ہے بابو تم نا ہی سمجھو گے
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
عشق کا نشہ دن میں تارے دکھادیتا ہے
Top