اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
معلوماتی۔ کیا یہ وقوعہ مسلسل ہوتا رہتا ہے ؟
زیک
زیک
حسین لگنے کے لئے رونا تو اچھا نہیں
ل
لئیق احمد
لڑائی کے بعد صلح کا بھی اپنا ہی مزا ہے ۔ بعد میں بندہ آرام سے چائے بنانے کا کہ سکتا ہے۔
اے خان
اے خان
آپ روتی بھی ہیں.
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
چوہدری صاحب رونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں پردیس میں اپنی فیملی اپنی گلیاں اپنا محلہ یاد آ جائے تو رونا آ ہی جاتا
Top