اردو محفل فورم

زیک
زیک
کتنے؟
عبداللہ امانت محمدی
عبداللہ امانت محمدی
جتنی محنت اتنے پیسے
زیک
زیک
پھر بھی۔ گزارہ ہو جائے گا؟
عبداللہ امانت محمدی
عبداللہ امانت محمدی
ہادہ بہن آپ نے کھبی کوئی کام کیا ہے انٹرنیٹ پر کمانے کے لیے اور کونسا؟ پھر پتا چلے گا محنت زیادہ اور پیسے کم کیسے کیونکہ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ انٹرنیٹ پر محنت کم اور پیسے زیادہ ملتے ہیں۔
زیک
زیک
کچھ اندازہ تو بتائینگے کہ ایک دن کے کام (آٹھ دس گھنٹے) کے کتنے ڈالر یا روپے؟
عبداللہ امانت محمدی
عبداللہ امانت محمدی
آپ کے پاس کونسے سکلز ہیں مطلب آپ گرافک ڈیزئنر ہیں یا رائٹر یا کچھ اور؟
زیک
زیک
پروگرامنگ، رائٹنگ، گرافکس
Top