اردو محفل فورم

آصف اثر
آصف اثر
چلو اتنا بتاتے ہیں ہم بھی آپ کے ساتھی ہیں:)
زیک
زیک
کیا ہوا اب؟
اے خان
اے خان
تاکہ معلوم ہوسکے کہ میں اکیلا نہیں ہوں.
آصف اثر
آصف اثر
نہیں کھیل اے داغؔ یاروں سے کہہ دو!
اے خان
اے خان
ابھی تھوڑی دیر پہلے بخار تھا. ڈاکٹر کے پاس چلا گیا. وہاں کی نرس مجھے پسند آئی. بہت پیاری سی تھی.
آصف اثر
آصف اثر
بقولِ بجلی گھر صاحب یہ بھی پوچھ لیتے” میں کیسے لگ رہاہوں محترمہ کو؟“ :)
زیک
زیک
بخار میں ایسا ہوتا ہے۔ دوائی لیں تاکہ بخار کم ہو
ایچ اے خان
ایچ اے خان
نرس کو پاکستان میں سسٹر کہتے ہیں
Top