اردو محفل فورم

حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
کرنی ہی کیوں ہے؟؟
راحیل فاروق
راحیل فاروق
تقاضائے بشریت ہے، آقا!
فہد اشرف
فہد اشرف
کوشش کرنا انسان کا کام ہے ؛)
ل
لئیق احمد
آپ کے پاس الفاظ کی کمی کب سے ہوگئی؟
عاطف ملک
عاطف ملک
ہاں جی!
جب حسن ہی نہیں تو تعریف کیسے ہو :-پی
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
شاعروں نے آج تک جھک ماری ہے.
راحیل فاروق
راحیل فاروق
معذرت خواہ ہوں۔ حسنِ جاناں کی تعریف ممکن ہے.
آئندہ میری توبہ جو کبھی قوالی سنی!
ل
لئیق احمد
ایسا ممکن ہے، کہ تعریف نہ ہو، اگر دیکھنے والا حواس کھو بیٹھے
راحیل فاروق
راحیل فاروق
پس ثابت ہوا کہ حسنِ جاناں کی تعریف ممکن نہیں!
Top