اردو محفل فورم

آصف اثر
آصف اثر
مضحکہ خیز!
بڑھاپے میں پاگل پن ہے تمھارا ۔
ایچ اے خان
ایچ اے خان
امریکی مسلمز کے کرتوت
آصف اثر
آصف اثر
اکمل زیدی
اکمل زیدی
پہنچی وہیں پے خاک جہاں کا۔ ۔ ۔
جاسمن
جاسمن
منتظر ہوں کہ زیک کی طرف سے ایک پوسٹ آئے۔"مسلمانوں کی مثبت باتیں"۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
محترمہ جاسمن صاحبہ یہ پوسٹ جب آے گی جب یہودی فلسطین خالی کردیں گے ۔ ۔ ۔
زیک
زیک
امید ہے کہ ملواکی واقعے کا مجرم پکڑا جائے گا اور اسے سخت سزا ہو گی
زیک
زیک
بوہرا داعی مطلق ایف جی ایم کو سپورٹ کرتا ہے اور یہ ڈاکٹر یہی کام اپنی کمیونٹی کے لئے کر رہی تھی
ایچ اے خان
ایچ اے خان
بھوہری تو مسلم ہی نہیں ہوتے؟
زیک
زیک
یہ کس نے کہا؟
Top