اردو محفل فورم

ایچ اے خان
ایچ اے خان
اہا؟
یہ کیا؟ روحانی ناراض ہوجاویں گے
راحیل فاروق
راحیل فاروق
بجا فرمایا۔ نکٹے کو ناک والے زہر ہی لگتے ہیں!
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
راحیل فاروق بھیا ۔ آپ کے تبصرے پہ تو بس ایک ہی جؐملہ بنتا ہے ۔ مولا خوش رکھے ۔ آ ہاہاہاہاہاہا :ڈی
ظہیر عباس ورک
ظہیر عباس ورک
سیکولرازم الحاد سے بھی بدتر ہے جیسے منافقت کفر سے بھی بدتر ہے۔
ایچ اے خان
ایچ اے خان
سیکولر ازم الحاد سے بہتر ہے
سید رافع
سید رافع
صحیح کہا وغیرہ۔ دم کٹی بلی ہر بلی دم کٹی ہی چاہے!
ایچ اے خان
ایچ اے خان
نہیں۔ بعض بلیاں اچھی بھی ہوتی ہیں۔ روحانی وآوری خطرناک ہیں
سید رافع
سید رافع
ہرخطرناک بلی اچھی بھلی بلیوں کو یہی سمجھاتی آئی ہے!
ا
الف نظامی
ہائے پلانک لینتھ
Top