اردو محفل فورم

La Alma
La Alma
گوشہِ اصلاح سخن میں رونق افروز ہو جائیں وہاں پر سب معصوم ہیں .
ربیع م
ربیع م
آ جائیں چالاکیاں سیکھنے!
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
La Alma
ہاہاہاہاہا۔ سُپرب
لاریب مرزا
لاریب مرزا
کیسی چالاکیاں سیکھنی ہیں بھئی آپ نے؟؟ ہمیں بتائیے۔ ہم سکھاتے ہیں آپ کو۔ :)
اے خان
اے خان
بدر بھائی آپ کی معصومیت کی تو لوگ داستانیں سنایا کرتے ہیں.
ربیع م
ربیع م
اس معصومیت پر مت جائیے!
Top