اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
آج کوئی خاص بات ہے؟
زیک
زیک
تشدد پسند؟
محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
ہر سو ہے آج آگ برابر لگی ہوئی
راحیل فاروق
راحیل فاروق
اور میں حدت پسند!
ظ
ظفری
کس اصطلاح میں آپ خود کو شدت پسند مسلم گردانتے ہیں !
محمد وارث
محمد وارث
لیکن اس کے باوجود آپ میں دوسروں کی رائے کا احترام، تحمل اور متوازن مطالعہ کی عادت ہے، افسوس کہ دیگر شدت پسندوں میں یہ خوبیاں عنقا ہیں :)
Top