اردو محفل فورم

زیک
زیک
اگر فوج کے دعووں کو سچ مانا جائے تو وہ اب تک ہزاروں لاکھوں دہشتگرد مار چکے ہیں مگر دہشتگردی پھر بھی جاری ہے
ظہیر عباس ورک
ظہیر عباس ورک
محترم زیک صاحب پاک فوج سے آپ کا اختلاف کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔
سپر پاور امریکہ، 40 ممالک کی متحدہ فوج نیٹو بمقابلہ 40 ہزار طالبان ، 17 برس سے جنگ جاری ہے۔ مگر دہشت گردی اب بھی جاری ہے۔ کوئی جواب کوئی منطق ۔
زیک
زیک
بالکل ہم سب کو ان کی ناکامی پر بھی غور کرنا چاہیئے
راحیل فاروق
راحیل فاروق
کیا کہنے، ظہیر بھائی۔ کیا عمدہ دلیل پیش کی ہے۔ گو کہ تذبذب میں اس سے اضافہ ہی ہوا ہے مگر پھر بھی درست بات پر پریشان رہنا غلط بات پر مطمئن رہنے سے بہتر ہے۔
Top