اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں ۔ بہت خوب
راحیل فاروق
راحیل فاروق
بھائی، کیسے ہیں؟ بیٹی رانی کیسی ہے؟
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
اللہ کا بہت کرم ہے سر۔ اور بیٹی بھی ماشا ء اللہ بالکل ٹھیک ہے ۔ آج کل اپنی نانو کے ہاں گئی ہوئی ہیں :)
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
آپ ایک دو دن نظر نہیں آ ئے ؟؟ سب خیریت تھی نا ؟؟
ہادیہ
ہادیہ
آپ کو آج پتا چلا یہ "راز"۔۔ہمیں تو پہلے دن سے معلوم ہے:ڈی
راحیل فاروق
راحیل فاروق
آپ تو پھر آپ ہیں نا، ہادیہ بی بی! :)
ہادیہ
ہادیہ
میں جو بھی ہوں احمقوں کی لسٹ میں شامل نہیں ہوں سرجی۔۔۔ہم تو صرف کھپ ڈالنے کے عادی ہے:پ
راحیل فاروق
راحیل فاروق
اللہ معاف کرے۔ ہم نے کب آپ کو شامل کیا بھلا؟ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شوق سے کہیے۔ مگر ہم انہی ہزاروں کی قطار میں خوش ہیں۔ عقلمند ڈھونڈنا بہت آسان ہوگیا ہے۔ :)
Top