اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
نیئرہ نور کی مترنم اور میٹھی آواز میں گائی ہوئی یہ غزل لا جواب ہے.
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
بلا شبہ!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اس کا حاصل غزل شعر مجھے یہ لگتا ہے
وہ خواب کہ دیکھا نہ کبھی لے اڑا نیندیں۔۔۔ وہ درد جو اٹھا ہی نہیں کھا گیا دل کو
Top