اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
اللہ خیر فرمائے، بھائی۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ جلدی جلدی صحت یاب ہو کر بتائیے۔
اے خان
اے خان
بھائی اللہ آپ کو جلد صحت یاب کرے. آمین صحت یاب ہوکر ضرور آگاہ کریں.
محمد تابش صدیقی
محمد وارث
محمد وارث
اللہ کرم کرے۔
فلک شیر
فلک شیر
اللہ پاک مکمل صحت سے نوازیں بھائی کو جلد از جلد
یاز
یاز
اللہ کرم کرے بھائی۔ آمین
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آمین. جزاک اللہ
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ لا باس طھوراُُ ان شاء اللہ ۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آمین. جزاک اللہ
غدیر زھرا
غدیر زھرا
اللہ صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اوہ!! اللہ تعالیٰ آپ کو شفا دیں۔ اب طبیعت کیسی ہے تابش بھائی؟؟
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آمین. جزاکم اللہ.
بخار کم زیادہ ہوتا رہتا ہے اور کھانسی ہے.
Top