اردو محفل فورم

سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
رب سوہنا خیر کرے میرے بچے کی!
ہادیہ
ہادیہ
اللہ سب کی خیر کرے۔آمین:)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ثم آمین! ۔۔۔ کیسی ہے بھائی کی مانو؟
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
اللہ کا بہت کرم ہے مانو بلی! ۔۔۔ سردیاں مزے کی ہیں یا نہیں؟
ہادیہ
ہادیہ
سردیاں بہت بہتتتتت مزے کی لگتی۔ مگر یہاں اتنی سردی نہیں ہے۔ نارمل موسم ہے۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
مجھے بھی بہت پسند ہیں، میرے شہر جہلم میں تو بہت سردی ہوتی ہے، اُفف کچھ نہ پوچھو!! :|
ہادیہ
ہادیہ
انجوائے کریں خوب بھیا :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہاں بھئی، بھائی کی بلی بھی خوب انجوائے کیا کرے۔ :)
ہادیہ
ہادیہ
ہاہاہا۔۔ڈی پی کی وجہ سے "بلی" کہہ رہے ہیں نا:ڈی
Top