اردو محفل فورم

لاریب مرزا
زیک
زیک
اے خان
محمد وارث
محمد وارث
سالگرہ مبارک ہو زیک۔ مجھے یہ تو علم نہیں کہ آپ کی سالگرہ کی صحیح تاریخ کیا ہے لیکن دسمبر کا علم ہے، سو belated یا ایڈوانس جو بھی ہے، سالگرہ مبارک :)
زیک
زیک
شکریہ وارث لیکن میں 22 سال کا یقینا نہیں ہوا۔
محمد وارث
محمد وارث
یقینا، یہ 22 کا کچھ اور ہی معاملہ ہے، ہو سکتا ہے بہت سے دوست اسے آپ کی تفنن طبع سمجھ رہے ہوں :)
زیک
زیک
22 سال کا اندازہ لگانا اب اتنا بھی مشکل نہیں
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
تو میرا 22 میں تیرا 22 :)
محمد وارث
محمد وارث
ارے واہ، پھر تو شادی کی سالگرہ مبارک ہو :)
Top