اردو محفل فورم

اے خان
اے خان
آپ کو بھی محبت کی بیماری نے گھیرا ہے.کیا:)
رومانہ چوہدری
La Alma
La Alma
@اے-خان دسمبری وائرس ہے .
لاریب مرزا
لاریب مرزا
@اے-خان بھائی!! بچوں سے ہمیں ایک ہی شکایت ہوتی ہے کہ وہ کہیں بھی کچھ بھی بول دیتے ہیں :پ
لاریب مرزا
لاریب مرزا
لاریب مرزا
لاالمیٰ بہنا!! مرزا غالب کی شاعری پر آپ جیسی باذوق خاتون کی طرف سے ہمیں دسمبری تبصرے کی توقع نہیں تھی :) اور وہ بھی نومبر کے مہینے میں :ڈ
اے خان
اے خان
کان پکڑ کر معافی چاہتے ہیں.
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہاہاہا!! ارررے!! :)
La Alma
La Alma
مرزا غالب کا تو سارا کلام ہی معتدی ہے . جس نے بھی دیوانِ غالب تھاما بعد میں جگر تھامے نظر آیا .☺
ویسے یہ وائرس لگتا نومبر کے اخیر میں ہی ہے. دسمبر میں تو مرض زور پکڑ جاتا ہے .☺
محمد وارث
محمد وارث
آپ کافر کی بجائے کسی مسلمان پر دم نکالنے کی کوشش کریں، شاید کچھ افاقہ ہو جائے :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اگر ایسا ہے تو آپ ہمارے انتخاب سے ہی اندازہ لگا لیجیے کہ کچھ بھی ہو، کم از کم یہ دسمبری وائرس نہیں ہو سکتا :) :)
لا المیٰ
(آپ کا نام ٹیگ نہیں ہو رہا سو ہم نے ایسے ہی لکھ دیا) :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہاہاہا!! محمد وارث بھائی!! :پ
افاقے کی بات کون "کافر" کر رہا ہے؟؟ :ڈ
یوں بھی مرض بڑھتا جائے گا جوں جوں دوا کریں گے :پ
محمد وارث
محمد وارث
اب بندہ یہ بھی نہیں کہہ سکتا ہے کہ "اللہ برکت دے" :)
Top