الشفاء نومبر 28، 2016 جو قافلوں میں نہ تھے ، منزلوں پہ جا پہنچے ۔ کوئی سکھا دے ہمیں اس طرح سفر کرنا ۔۔۔
الشفاء نومبر 9، 2016 کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں ۔ یہ جہاں چیز ہے کیا ، لوح و قلم تیرے ہیں ۔۔۔
الشفاء نومبر 2، 2016 ہم راضی ہیں اللہ عزوجل کے رب ہونے پر ، اور اسلام کے دین ہونے پر ، اور سیدنا محمد علیہ الصلاۃ والسلام کے آخری نبی ہونے پر۔۔۔ والحمدللہ ۔
ہم راضی ہیں اللہ عزوجل کے رب ہونے پر ، اور اسلام کے دین ہونے پر ، اور سیدنا محمد علیہ الصلاۃ والسلام کے آخری نبی ہونے پر۔۔۔ والحمدللہ ۔
الشفاء اکتوبر 26، 2016 نہ ہوتا گر یہ توبہ کا سہارا ، ہم کہاں جاتے ۔ نہ ہوتا کملی والا گر ہمارا ، ہم کہاں جاتے ۔۔۔
الشفاء اکتوبر 24، 2016 اللٰھم صل علیٰ سیدنا محمد عبدک ورسولک ، وصل علیٰ المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات ۔۔۔
الشفاء اکتوبر 11، 2016 سنا ہے تم نے بھی سچ بولنے کی ٹھانی ہے ۔۔۔ یہ راستہ تو میاں ! کربلا کو جاتا ہے ۔۔۔
الشفاء ستمبر 29، 2016 وَلَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَيْرٌ مِّن مُّشْرِكٍ وَلَوْ أَعْجَبَكُمْ ۔ اور مشرک مرد سے مؤمن غلام بہتر ہے خواہ مشرک تمہیں کتنا ہی بھلا لگے۔البقرہ۔
وَلَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَيْرٌ مِّن مُّشْرِكٍ وَلَوْ أَعْجَبَكُمْ ۔ اور مشرک مرد سے مؤمن غلام بہتر ہے خواہ مشرک تمہیں کتنا ہی بھلا لگے۔البقرہ۔
الشفاء ستمبر 26، 2016 حیران ہیں ، لب بستہ ہیں ، دلگیر ہیں غنچے ۔ خوشبو کی زبانی تیرا پیغام ہی آئے ۔۔۔
الشفاء ستمبر 25، 2016 امت محمدی ایک عظیم امت ہے ۔ اور اس امت کا طرہ امتیاز امر بالمعروف ونہی عن المنکر ہے۔ تدبیر و حکمت کے ساتھ ، حسب استطاعت ۔۔۔
امت محمدی ایک عظیم امت ہے ۔ اور اس امت کا طرہ امتیاز امر بالمعروف ونہی عن المنکر ہے۔ تدبیر و حکمت کے ساتھ ، حسب استطاعت ۔۔۔