اردو محفل فورم

اَبُو مدین
اَبُو مدین
31 کلومیٹر ایک ہی لیپ میں؟
ز
زیک
جی ہاں
فہد اشرف
فہد اشرف
میں نے ۱۲ کلومیٹر سے زیادہ کبھی نہیں چلایا یہی میرے گھر سے اسکول کا فاصلہ تھا
اَبُو مدین
اَبُو مدین
میں نے 40 کلومیٹر کیا ہے کچھ عرصہ قبل۔ 20جاتے 20 آتے۔ تقریبا آدھا گھنٹہ بریک لے کر۔ 20 کے بعد تو میری بس ہو جاتی ہے۔ :)
ز
زیک
میرا لمبا ترین رائڈ 87 کلومیٹر ہے اور بیٹی کا 35 کلومیٹر
Top