اردو محفل فورم

اے خان
اے خان
دل نے تمنا کی کہ اسکول سے چھٹی کی جائے
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
کمال است۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
توبہ کریں عبداللہ بھائی!! سکول میں امتحانات ہو رہے ہیں، آج انگریزی کا پرچہ تھا.. اور ممتحن ہم خود ہیں.. ہم چھٹی کر کے بیٹھ جائیں گے تو پرچہ کون کنڈکٹ کرائے کا :پی
رومانہ چوہدری
رومانہ چوہدری
چوہے بلی کا کھیل تو چلتا رہتا ہے
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہمارے اتنے پیارے اسٹیٹس میں چوہا اور بلی کہاں سے آ گئے؟؟ (یا حیرت) :)
رومانہ چوہدری
رومانہ چوہدری
دل کا گاہے بگاہے تمنا کرتے رہنااور ہمارا دل کو سمجھاتے رہنا۔
اس کی طرف اشارہ تھا
اے خان
اے خان
ہائے!! چو ہا ،بلی
Top