اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ جذبات کا اثر ہے۔۔۔ عشق لوہاری تو ہے نہیں کہ سخت جاں ہوتا۔۔۔۔ :ڈی
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
عاشق اور نازک؟ دور جدید کا عشق لگتا ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
پری رخ پر بھی توجہ کریں سرکار۔۔۔۔ صرف تیشہ نہ دیکھیں۔۔۔ :ڈی
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
قبلہ اسی پر تو دھیان تھا کہ پری رخ عشق کے بعد کب نازک رہتے ہیں.... ہاں اس پر قبلہ راحیل داد و تحسین کے مستحق ہیں کہ یہ خیال جدید لائے ہیں
Top