اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
یہ کوئی جھگڑا نہیں ہے میرے محترم بھائی
یہ تو حقیقت کھل رہی ہے ۔ کھلنے دیں ۔
بہت دعائیں
زیک
زیک
صرف ایک دو روز؟ ایک دو ماہ بہتر رہیں گے۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ٹھہرنے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ انسان کو سوچنے سمجھنے کا وقت ملتا ہے۔ اور پھر معاملات مخالف انتہاؤں تک نہیں پہنچتے، حل ہوا کرتے ہیں۔ جذباتی ہیجان میں غلط فیصلہ ہونے کا امکان غالب ہوتا ہے۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
تابش بھائی، میں صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میرا قصور کیا تھا؟ مجھے اتنی ذہنی اذیت کیوں سہنی پڑی اور پڑ رہی ہے؟
میں تمام محفلین سے جن سے میرا کبھی کسی قسم کا کوئی تعلق رہا ہے، درخواست کرتا ہوں کہ وہ بتائیں کبھی میری جانب سے کسی کو کوئی تکلیف پہنچی؟ نادانستہ کچھ کر بیٹھا تو کبھی ایسا ہوا کہ میں نے معذرت نہ کی ہو؟
راحیل فاروق
راحیل فاروق
مجھے کیوں بلاوجہ دھر لیا گیا ہے؟ صرف اس لیے کہ میں میں ہوں۔ باقیوں جیسا نہیں؟ وہ بھی تو مجھ جیسے نہیں۔ رسوا کر دوں انھیں اس بات پر؟
کسے وکیل کریں؟ کس سے منصفی چاہیں؟
نایاب
نایاب
میرے بھائی ۔ جو چوری کرے سو بھرے ۔ اب تو چور کو انجام تک پہنچ لینے دیں ۔
ایسے ہی تو نہیں کہتے کہ " جھوٹ بولے کوا کاٹے "
اے خان
اے خان
اختلاف جمہوریت کا حسن ہے
تجمل حسین
تجمل حسین
میں تو جارہا ہوں آرام کرنے ۔۔۔۔ ملتے ہیں لمبی بریک کے بعد۔ ۔۔۔ :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
راحیل بھائی، میری آپ سے جتنی بھی گفتگو خواہ کسی لڑی میں ہوئی ہو یا ذاتی مکالمہ میں، اس میں مجھے آپ کی طرف سے کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا، بلکہ ہمیشہ ایک بے تکلف خوشگوار گفتگو رہی۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
نایاب بھائی، ابنِ عمر رضی اللہ عنہ کی روایت کردہ ایک حدیث پاک کا ملخص اور مفہوم ہے کہ
(جو شخص مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا ، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی کرے گا)
کمزوری ہر انسان میں ہے، ایک دوسرے کی کوتاہیوں سے درگزر کرتے ہوئے آگے بڑھنا چاہئے، نہ کہ ایک دوسرے کی خامی کو بر سرِ بازار سنایا جائے؟
نایاب
نایاب
سنیں میرے بھائی ۔ ہر جگہ درگزر سے کام نہیں چلتا ۔ موصوف کا مضمون ملاحظہ کریں خود اپنی جانب سے انہوں نے ثبوت دیئے ہیں ۔ کہ یہ اپنے موڈ میں ہوں تو کیسی چیٹ کرتے ہیں فیس بک پر ۔ جس بچی کو یہ خود " مینٹلی " اپ سیٹ فرما رہے ہیں اسے کیسی ویڈیو شئیر کر رہے ہیں ۔ مجھے موصوف سے کوئی ذاتی عناد نہیں ۔ لیکن معصوم بیٹیوں کو ہوس کا شکار بنانے والے سے سخت نفرت ہے ۔ آپ اک دھاگہ کھول لیں تو بہتر ہوگا ۔
نایاب
نایاب
http://nooriman786.blogspot.com/2016/09/blog-post_19.html
ذرا یہ دیکھیں اگر موصوف بلیک میلنگ کا شکار ہوئے تو مکمل چیٹ کیوں نہیں شیئر کی ۔ ؟
اللہ معاف کرے ۔ کیا کیا چھپا ہوتا ہے باطن میں ۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
دھاگہ اس لئے نہیں کھول رہا کہ میں بات بڑھانا نہیں ختم کرنا چاہتا ہوں۔ میں نفسِ مضمون پر نہیں جا رہا۔ میں دونوں کی تحاریر پڑھ چکا ہوں۔ جس میں دونوں طرف سے الزامات ہیں جو کہ مجھے اپنی سوجھ بوجھ کے مطابق بد گمانی پر مبنی لگے ہیں۔ اور میں چاہتا ہوں کہ بات یہاں ختم ہو۔ بہرحال اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں درگزر کا رویہ اپنانے اور بد گمانیوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
نایاب
نایاب
محترم بھائی دونوں نے سکرین شاٹ شئیر کیئت ہیں ۔ ذرا تقابل تو کریں کس کے دل میں چور ۔۔ کس نے چیٹ چھپائی کون بنا جھجھک سب سامنے لایا ۔ بدگمانی تو بلاشک مین وجہ ہے ۔ اسی لیئے تو مجھے اتنے تغمے ملے ہیں ۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
نایاب صاحب، گو کہ سعدیہ کی نقل کردہ گفتگو بھی نامکمل ہے اور اس میں جو کچھ اضافے کیے گئے ہیں وہ بھی آپ بخوبی جانتے ہیں۔ میرا سوال صرف ایک ہے۔ آپ کہنا کیا چاہتے ہیں؟
اس سارے جنجال کو آپ نے اور سعدیہ نے شروع کیا ہے۔ آپ نے بھی مجھے فرینڈ ریکوئسٹ بھیجی تھی اور سعدیہ نے بھی۔ یہاں بھی فساد آپ ہی لوگوں نے کھڑا کیا۔ مجھ پر الزام کھل کر تو لگائیں نا۔ یہ سب چیزیں تو کسی قابلِ مواخذہ جرم کی طرف اشارہ نہیں کرتیں۔
نایاب
نایاب
میرے محترم وہ بھی میں ہی تھا نا جس نے آپ کو قائل کر کے محفل پر آنے کے لیئے مجبور کیا تھا ۔ میرے دل میں آپ کے لیئے کچھ بھی نہیں ۔یہ آپ اپنے گمانوں میں الجھے ہوئے ہیں ۔ آپ کو میں اور سعدیہ بٹیا اک دکھ رہے ہیں ۔ ویڈیو آپ نے شریک کی میری کم عقلی کھول آپ کا نام دیکھ کر ۔ بڑے مان سے تبصرہ کر دیا ۔
یہ اللہ جانتا ہے کہ کون سچا کون جھوٹا ہے ۔ اور میرا یقین ہے کہ ان شاء اللہ ہم سب کو بہترین برابر کا بدلہ ملے گا ۔
نایاب
نایاب
آپ نے جو کچھ میرے بارے لکھا ۔ خدا گواہ مجھے آپ سے کوئی ناراضگی نہیں ۔ میں اس بارے کوئی صفائی نہیں دوں گا ۔ بلکہ دعائیں ہی ہیں ۔ مجھے تو اب فیس بک پر بٹیاؤں سے بات کرتے بھی ڈر رہے گا ۔ بہت سی محترم بٹیائیں فیس بک پر بات کر لیتی ہیں اگر کسی کو کبھی نامناسب بات کی ہو تو وہ میرا دامن یہاں پکڑ سکتی ہیں ۔ میری دعاؤں کو آپ نے بلیک میلنگ کا ہتھیار کہا ۔ سچ کہا ۔ میری دعائیں ہی میرا سہارا
نایاب
نایاب
یہ کیا ہے ؟ کبھی چور کو دیکھا ہے کہ وہ ایسے سامنا کرے ۔ آپ نے محترم سعدیہ بٹیا کی بے گناہی کا اک ثبوت اور اپنے ہاتھوں پیش کیا ۔ بلا شک اللہ یونہی سچ سامنے لاتا ہے ۔
Top