اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
اف، کتنا شوق ہے نقل کی نقالی کا
محمداحمد
محمداحمد
شوق کا کوئی مول جو نہیں ہوتا۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
شوق نقالی سے زیادہ مشہوری کا لگ رہا ہے کہ شوق کو منظوم بھی کر لیا
محمداحمد
محمداحمد
آپ اپنے پہلے تبصرے سے رجوع کر رہے ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
نہیں، یہ اضافہ ہے پہلے تبصرے میں
محمداحمد
محمداحمد
سو بھی کوئی حرج نہیں ہے!

اشعار اور لوگ آہستہ آہستہ ہی سمجھ آتے ہیں۔ :)
ہادیہ
ہادیہ
واہ
کننا سوہنا۔ زبردست
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
آئینے کا آئینہ تھا، میں نہ تھا !!
کیا اعلیٰ مصرع ہے احمد بھائی! عکس در عکس درعکس یعنی تہہ در تہہ در تہہ در تہہ ۔ واہ!
Top