اردو محفل فورم

مریم افتخار
مریم افتخار
:D مستند ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وہ بھی "شخص" ہی تھا.
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
محض ذرائع سے۔۔۔!! جبکہ خود ان کا اصرا کچھ اور تھا جس پر ہم تا وقت تحریر " مذبذبین بین ذالک" ہیں۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اچھا/ی بھلا/ی شاعر/ہ مس کروا دیا/ی
فرقان احمد
فرقان احمد
میرے پاس حسینہ ماہ جبینہ کی جونشانی موجود ہے وہ ہے واحد منفی ریٹنگ! یہ سرخی، میرا مطلب ہے، منفی ریٹنگ کا سرخ رنگ ان کی یاد دلاتا رہے گا! محترمہ، جہاں رہیں سلامت رہیں!
مریم افتخار
مریم افتخار
تابش بھائی آپ سے میں متفق ہوں. فرقان بھائی آپ کے پاس تَو ان کی نظم بھی من و عن موجود ہے نا :p
فرقان احمد
فرقان احمد
جناب! ہم تو ایسے ڈیش مزاج ہیں کہ کہیں تو ان کا پورا دیوان ڈھونڈ نکالیں مریم صاحبہ!
مریم افتخار
مریم افتخار
کوئی فائدہ نہیں ڈیش پنے کا! :)
مریم افتخار
مریم افتخار
حسن بھائی! اس بارے میں اس لڑی پہ انتہائی تفصیلی بات ہو چکی ہے کہ وہ کون صاحب تھے.... اب آپ اگر نہیں مانتے تو پھر اس مرض کی کوئی دوا نہیں... :p
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
مطلب زخم خوردہ سبھی کے زخم ابھی تازہ ہیں۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
مریم بہن! عرض ہے کہ فقط آرا ہیں۔۔۔ نشتر جس کمان سے نکلے ہمیں تو وہ یاد ہے۔۔۔
مریم افتخار
ہادیہ
ہادیہ
آپ لوگ خود ہی بھولنا نہیں چاہتے ورنہ اب ایسی بھی کیا بات ہوگئی ہے جو اتنے ماہ گزرنے کے بعد بھی آپ لوگ اسی ایک ٹاپک کو لیکر بیٹھے ہوئے ہیں۔
Top