اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
اتنا دکھی۔۔۔
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
نہیں رانی یہ دکھی بالکل بھی نہیں ہے۔۔ اس میں راز کی بات ہے بوجھو تو جانیں۔۔۔
ہادیہ
ہادیہ
وہ کیا؟
زندگی تو نعمت بھی ہے ضروری تو نہیں درد وغیرہ ہی ہو۔۔
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
اس مصرعے کو پھر پڑھیں۔۔۔۔ اس میں درد کے علاوہ بھی کچھ ہے۔
Top