اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
اور جسے یہ عادت بہت زیادہ ہو؟ اسے کیا کہتے ہیں؟
نایاب
نایاب
دیوانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیوانہ ہی کرے ایسی باتیں
خود سے بات ہوتی ہے تجھ سے کلام کرتا ہوں
زمانے سے بے خبر رہ صبح سے شام کرتا ہوں
تم ہی کہو کیا یہ باتیں ہیں فززانوں کی ۔۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
ہادیہ
ہادیہ
وہ دیوانہ نہیں ہوتا۔ وہی تو اچھا انسان ہوتا ہے ۔جو دوسروں کے لیے وجہ تکلیف نہیں بنتا۔ اور خود سے باتیں کرنے والے بہت اچھے ہوتے ہیں کیونکہ وہ اپنی باتوں میں "رب" سے بھی باتیں کرنے لگتےہیں اور پھر دوستی بھی کر لیتے ہیں اللہ پاک سے۔
نایاب
نایاب
حق کہا سچ کہا محترم بٹیا جی
ڈھیروں دعائیں
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
نایاب محترم بہت خوبصورت۔
ہادیہ رانی کو سب سے پہلے محفل پہ ویلکم بیک۔
ہادیہ رانی اسے "عشق" کہتے ہیں۔

اک میں ہوں فقط تو ہو اور عالم ھو ہو
اے حسن ازل سارے حجابات اٹھا دے۔۔۔۔
ماہی احمد
ماہی احمد
اکثر خودکلامی سے ہی آدھے سے زیادہ مسائل حل ہو جاتے ہیں. :)
Top