اردو محفل فورم

La Alma
La Alma
Get well soon.اللہ آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے .
یاز
یاز
اوہ کیا ہوا جناب؟ اللہ تعالیٰ جلد از جلد صحت یاب کرے۔ آمین
وقار علی ذگر
وقار علی ذگر
اللہ صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔۔۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
اللہ جی صحت دیون جے۔ کی ہویا، اے وی تے دسو ؟
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
آپریشن ہوا ہے ایک پرانے زخم کا بیک بون کے پاس سے
ماہی احمد
ماہی احمد
اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی دے. آمین
یوسف سلطان
یوسف سلطان
الله پاڪ آپ كو جلد شفا عطا فرمائے آمين۔
زیک
زیک
گیٹ ویل سون
فلک شیر
فلک شیر
اللہ رب العزت صحت و عافیت سے نوازیں
نایاب
نایاب
اللہ سوہنا آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
بہت دعائیں
Top