اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اللہ تعالیٰ جلد از جلد صحت یاب کرے۔ آمین۔
کیسے ہوا؟
تجمل حسین
تجمل حسین
اللہ جلد صحت و تندرستی عطافرمائے۔ آمین۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
اوہ .... بہت افسوس ہوا جان کر :(...خدا اس کو تکلیف سے نجات دے اور جلد از جلد صحتیاب کرے .....الہی آمین
حسن ترمذی
حسن ترمذی
اللہ کاکے کو جلد از جلد صحتیاب کرے اور تکلیف سے نجات دے
نور وجدان
نور وجدان
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرماتے ، سکون بھی دیں ۔آمین
فرحت کیانی
فرحت کیانی
اللہ تعالٰی جلد اور مکمل صحت باب کریں. آمین
لاریب مرزا
لاریب مرزا
بہت افسوس ہوا سن کے۔ اللہ تعالیٰ ایان کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں۔ اور آپ کے قلب کو سکون بخشیں۔ آمین
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
آمین ثم آمین
محمداحمد
محمداحمد
اوہ! اللہ تعالیٰ بہت جلد شفا دے اور اُس کی تکلیف دورکرے۔ آمین
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
موٹر سائیکل پر آگے بیٹھنے کا انجام
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
اللہ حسنین کریمین کے صدقہ سے جلد صحت یابی دے۔۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اللہ تعالیٰ جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
سید لبید غزنوی
سید لبید غزنوی
اللہ صحت کاملہ عاجلہ عطا کرے آمین
یوسف سلطان
یوسف سلطان
اللہ جلد صحت و تندرستی عطافرمائے۔ آمین۔
نایاب
نایاب
اللہ سوہنا اپنا کرم فرمائے ایان شہزادے کو صحت کاملہ و عاجلہ و مستمرہ سے نوازے آمین
یا رب العالمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاز
یاز
اللہ تعالیٰ جلد صحت یاب کرے۔ آمین
راحیل فاروق
راحیل فاروق
ہماری دعائیں بھی بیٹے کے ساتھ ہیں، بہن۔ مالک شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
Top