اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
زبردست۔ دل پر ایسا حسین وار کرنے کا شکریہ، بھائی۔
یوسف سلطان
یوسف سلطان
بہت ہی اعلی اور شاندار
ہادیہ
ہادیہ
بالکل صحیح کہا آپ نے۔۔ بے شک ایسا ہی ہے۔اسی لیے تو علم باوجود جو کسی کا ادب لحاظ نہیں کرتا اسے پڑھا لکھا جاہل کہتے ہیں:(
الشفاء
الشفاء
راحیل بھائی۔ آپ ماشاءاللہ اچھے انسان ہیں۔ لیکن کل والے تبصرے پر آپ کو مزید کچھ "حسین وار" سہنے پڑتے اگر کل والی لڑی حذف نہ کر دی گئی ہوتی۔۔۔ :)
Top