اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
آپ انسان ہی ہیں نا؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میری آج صرف دس رہی۔۔۔ البتہ چڑھائی جو ہے وہ قریب ڈھائی کلومیٹر رہی۔
یاز
یاز
زبردست جناب۔
کونسے پہاڑ کو عازم ہوئے ہیں؟
زیک
زیک
عارف یہ میری لمبی ترین ہائک نہیں تھی۔ 26 کلومیٹر کی ہائک بھی کی ہوئی ہے۔
زیک
زیک
نیرنگ 2500 میٹر چڑھے یا یہ ٹاپ کی اونچائی تھی؟
زیک
زیک
یاز جارجیا کی سب سے اونچی پہاڑی براس ٹاؤن بالڈ
arifkarim
arifkarim
آپ کبھی ناروے آئے تو ۲۰۰ میٹر تک ہائک ضرور کروں گا آپکے ساتھ :)
زیک
زیک
عارف چلنے سے ڈرتے ہیں؟
arifkarim
arifkarim
نہیں روزانہ کئی کلومیٹر چلتا ہوں پر آپکی طرح اتنی ہائیکنگ کم از کم ہمارے بس کی بات نہیں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ چڑھائی تھی زیک۔۔۔ ٹاپ کی اونچائی مجھے معلوم نہین کتنی ہے۔۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میری طویل ترین ہائیک ناران سے آنسو جھیل کے راستے ڈھیر و بھاری بنگلہ تک ہے۔۔۔۔ اب یہ تو پتا نہیں کہ کتنا سفر تھا۔۔۔ البتہ دو دن کی ہائیک تھی۔۔۔ جس میں رات کو کیمپنگ کی تھی۔
زیک
زیک
نیرنگ کدھر ہائک کر رہے تھے؟ اسلام آباد کے پاس اتنی چڑھائی تو شاید ممکن نہیں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آج تو خیر اسلام آباد کے پاس ہی تھا۔۔۔ ٹریل فور کا ٹریک 4.7 کلومیٹر ہے۔۔۔ جبکہ ٹریل سکس کا 5.8 کلومیتر۔۔۔ ٹریل فور سے ٹریل سکس تک کا ٹریک کیا۔ میں اکثر جیو ٹریک ایپ استعمال کرتا ہوں لمبائی اور چڑھائی ناپنے کو۔۔۔ ساتھ میں سپیڈ کا تجزیہ بھی مل جاتا ہے۔۔۔ اس بار وہ آن کرنا یاد نہین رہا۔۔۔ سو یہ معلومات ٹریل پر لگے بورڈز کی ہیں۔۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بل دار چڑھائی، چڑھائی کے فاصلے کو بڑھا دیتی ہے۔۔۔ اونچائی تو ظاہر ہے کم رہے گی۔۔۔۔
زیک
زیک
اگلی بار اسلام آباد کا چکر لگا تو ان ٹریلز پر جا کر کئی دہائیاں پرانی یادیں تازہ کریں گے۔

پیر سوہاوہ تک گئے تھے؟
Top