اردو محفل فورم

باباجی
باباجی
خیریت ؟؟
ہادیہ
ہادیہ
جی خیریت ہی ہے کل پشاور والا حادثہ جو ہوا وہی نیوز پڑھ رہی تھی تو رونا آگیا۔ماؤں کے بیٹے چھن گئے،بہنوں کے بھائی،کسی کے شوہر تو کسی کے بچے یتیم ہوگئے۔ساری دنیا رو پڑتی ہے اتنا ظلم دیکھ کر۔مگر پتہ نہیں ان لوگوں کو ترس کیوں نہیں آتا۔ان لوگوں کو "درندہ" اور "جانور" کہنا بھی جانوروں اور درندوں کی تو ہین ہوگی۔:(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اللہ خیر۔۔۔
Top