عبداللہ محمد اپریل 22، 2016 اکھاں کولوں رس کے نیندر انج گئی اے انور جیویں ایس پروہنے ایتھے مُڑ نئیں پھیرا پاؤنا (انور مسعود)
عبداللہ محمد اپریل 18، 2016 لوگوں کی بھاری اکثریت سوچنے سے قاصر ہے ۔اور جو سوچتے ہیں اس بھاری بھیڑ کا حصہ کبھی نہیں بنتے ۔ (ایلف شفق از Bastard of Istanbul)
لوگوں کی بھاری اکثریت سوچنے سے قاصر ہے ۔اور جو سوچتے ہیں اس بھاری بھیڑ کا حصہ کبھی نہیں بنتے ۔ (ایلف شفق از Bastard of Istanbul)
عبداللہ محمد مارچ 21، 2016 When I've read a book, I don't feel like I've finished anything. So I start a new one.” Elif Shafak
عبداللہ محمد ستمبر 15، 2013 زندگی کا المیہ یہ نہیں ہے کہ یہ بہت جلد ختم ہو جاتی ہے ، بلکہ اصل المیہ یہ ہے کے ہم جینا ہی بہت دیر سے سیکھتے ہیں
زندگی کا المیہ یہ نہیں ہے کہ یہ بہت جلد ختم ہو جاتی ہے ، بلکہ اصل المیہ یہ ہے کے ہم جینا ہی بہت دیر سے سیکھتے ہیں