خوب ہے ...اکنامکس کا پیپر ہے اور آپ اردو بزم میں ...چلیں اس میں ایک ربط بنادیتا ہیں ...کیا پتا تیاری میں کام آجائے ....اکنامکس میں ..گوشوارے کی بڑی اہمیت ہے ...اور ایک شاعر ...نے زندگی کے گوشوارے کو کیا خوب اپنے شعر میں استمال کیا ہے صرف ایک لفظ کی ردّوبدل کیساتھ عرض ہے ... حساب عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے...انھیں نکل کے دیکھا تو سب خسارہ ہے 