علی قادر محمد

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • آعوذ بالله من الشيطان الرجيم
    عبد الرحمن
    عبد الرحمن
    اعوذ اس طرح لکھیں گے برادرم! :)
    علی قادر محمد
    علی قادر محمد
    جزاک اللہ
    اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
    میں نے پاکستانی سیاست اور سیاست دانوں کے لئے استعمال کیا ہے
    عبد الرحمن
    عبد الرحمن
    وایاک برادر!

    آپ کے آخری جملے سے بہت خوشی ہوئی مجھے۔ :)
    جئے پاکستان، جئے مسلمان، ھدایت ملے سب کو، سب سے پہلے اللہ مجھے ھدایت دے سیدھے راستے پر چلا، قبر روشن کردے، آمین
    السلام علیکم، ایک پلاٹ پہلے مفت ملا کرتا تھا اب اس کے بھی پیسے لگتے ہیں پہلے لوگ غسل مفت دیتے تھے اب مولویوں کو اجرت دینی پڑتی ہے۔ اللہ اللہ
    نعمان خالد
    نعمان خالد
    اگر ہمیں خود کو غسل دینے، جنازے اور نکاح پڑھنے پڑھانے کے طریقے نہیں آتے تو اس میں مولوی کا کیا قصور؟ یہ سب کچھ مولوی سے ہی کروانا واجب یا سنت تو نہیں۔۔۔
    علی قادر محمد
    علی قادر محمد
    یہ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ جنازے کی نماز پڑھنی یا پڑھانی نہیں آتی، مردے کو غسل دینا نہیں آتا۔ آج کا مسلمان زیادہ سے زیادہ باتیں جان گیا اس کے ساتھ یہ بھی جان گیا ہے کہ لوگ خودغرض ہوتے چلے جارہے ہیں پہلے سفر باتوں ، تجزیوں اور تبصروں میں گزرتی تھی اب آئی پیڈ، موبائل وغیرہ میں گزرتی ہے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top