Recent content by علی قادر محمد

  1. علی قادر محمد

    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی۔۔۔۔اس شعر کے شاعر کا نام؟

    عمران خان صاحب کی سیاست میں اب زیادہ استعمال ہونے والا جملہ یہی ہے
  2. علی قادر محمد

    جزاک اللہ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم میں نے پاکستانی سیاست اور سیاست دانوں کے لئے استعمال کیا ہے

    جزاک اللہ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم میں نے پاکستانی سیاست اور سیاست دانوں کے لئے استعمال کیا ہے
  3. علی قادر محمد

    آعوذ بالله من الشيطان الرجيم

    آعوذ بالله من الشيطان الرجيم
  4. علی قادر محمد

    تعارف بھائی

    سب کا شکریہ
  5. علی قادر محمد

    جئے پاکستان، جئے مسلمان، ھدایت ملے سب کو، سب سے پہلے اللہ مجھے ھدایت دے سیدھے راستے پر چلا، قبر...

    جئے پاکستان، جئے مسلمان، ھدایت ملے سب کو، سب سے پہلے اللہ مجھے ھدایت دے سیدھے راستے پر چلا، قبر روشن کردے، آمین
  6. علی قادر محمد

    یہ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ جنازے کی نماز پڑھنی یا پڑھانی نہیں آتی، مردے کو غسل دینا نہیں آتا۔ آج...

    یہ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ جنازے کی نماز پڑھنی یا پڑھانی نہیں آتی، مردے کو غسل دینا نہیں آتا۔ آج کا مسلمان زیادہ سے زیادہ باتیں جان گیا اس کے ساتھ یہ بھی جان گیا ہے کہ لوگ خودغرض ہوتے چلے جارہے ہیں پہلے سفر باتوں ، تجزیوں اور تبصروں میں گزرتی تھی اب آئی پیڈ، موبائل وغیرہ میں گزرتی ہے
  7. علی قادر محمد

    تعارف بھائی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب کا بہنوں کا بھائی اور بھائیوں کا بھائی تو ہوں ہی۔ اللہ نگہبان۔ نام تو جان ہی لیا ہوگا، کچھ نہیں عام سا انسان ہوں۔
  8. علی قادر محمد

    السلام علیکم، ایک پلاٹ پہلے مفت ملا کرتا تھا اب اس کے بھی پیسے لگتے ہیں پہلے لوگ غسل مفت دیتے...

    السلام علیکم، ایک پلاٹ پہلے مفت ملا کرتا تھا اب اس کے بھی پیسے لگتے ہیں پہلے لوگ غسل مفت دیتے تھے اب مولویوں کو اجرت دینی پڑتی ہے۔ اللہ اللہ
  9. علی قادر محمد

    الحمدللہ

    الحمدللہ
Top