عین عین

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • عینک تو پہلے ہی لگی ہے مجھے،،:cool2،، جی کم ہی لکھتی ہوں آجکل پڑھائی کا بھوت سوار ہے اسوجہ سے توجہ زیادہ تر وہاں ہی رہتی ہے۔ بی۔اے میں اچھے نمبر لینے کا ارادہ ہے اسلئے۔۔۔ مجھے برُا تو نہیں لگا بالکل بھی۔۔۔
    السلام علیکم،،
    کیا حال ہیں بھیا؟؟ میں نے کہاں الجھنا ہے؟؟ مگر الجھنے سے کیا مراد ہے آپکی؟؟؟؟ آپ خود کہاں تھے کبھی دیکھا ہی نہیں محفل پر:confused:
    میرا نام ناعمہ ہے چھوٹو تو نہیں:timeout::shameonyou::notlistening:
    السلام علیکم
    میرے محترم عین عین جی
    اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی رحمتوں برکتوں بھری کامیابیوں سے نوازے گا ۔
    انشااللہ
    یو کے امتحان میں تو انشااللہ اللہ آپ کی محنت کو قبول کرتے ہوئے شاندار نمبروں سے کامیابی عطا کرے گا ۔
    اور رہا دوسرا معاملہ تو " ان اللہ علی کل شئی قدیر "
    وہی سب سیدھا کرے گا ۔
    مجھ خاک نشین کو یاد کرنے کا بہت ساری دعاؤں کے ساتھ شکرئہ۔
    " رب زدنی علما " 21 مرتبہ درود محمدی 7 مرتبہ کے ساتھ یہ نسخہ
    پابندی کے ساتھ کسی بھی امتحان کی تیاری سے پہلے استعمال کر لیا کریں ۔
    انشااللہ
    وہ سچا رب سدا مہربان ہو گا ۔
    نایاب
    اچھا جی نہیں بھاگتی:)۔۔۔
    ویسے نا آنے کا جرمانہ کیا ہو گا۔۔۔
    شاکر بھیا فارغ ہوں تب نا۔۔خیر آپ سب بھی تو میرے بھائ ہیں۔۔ آپ کس مرض کی دوا ہیں۔؟؟؟؟؟
    السلام علیکم عارف بھیا۔۔
    کیا حال ہیں آپکے۔؟؟؟؟؟
    دیکھ لیں آخر میں آ آ آ ہی گئ نا۔۔۔۔۔ آپ بھی تو بھاگ گئے تھے مجھے اکیلا چھوڑ کے۔۔۔
    امید ہے اب نھیں بھاگیں گئے::battingeyelashes:
    عین عین جی
    آپ کو اوتار چاہیئے کیا ؟
    جیسے میں نے تصویر اور زینب بہنا نے اپنا نام لکھا ہوا ہے ۔
    ؟؟؟
    عین عین بھائی
    کس مناسبت سے تیار کرنی ہے ۔
    اور کیا صرف " حوریہ " لکھنا ہے ۔
    السلام علیکم
    محترم عین عین بھائی
    سدا خوش رہیں آمین
    بھائی حکم دیا کرتے ہیں ۔
    کہ یہ کر دو ۔
    یہ تو مان کی بات ہے ۔
    مجھے خوشی ہو گی اگر آپ کے کسی کام آ سکا ۔
    تو حکم سائیں
    نایاب
    السلام علیکم
    محترم عین عین جی
    اللہ تعالی سدا اپنی رحمت و برکت سے نوازے آمین۔
    میں تو خود محتاج دعا ہوں ۔
    اور
    فاصلے تو جسموں کی مجبوری
    مگر دل و روح کسی سے دور ہو کر بھی دور نہیں ہوتے ۔
    محسوس کریں تو بہت پاس ہوتے ہیں وہ
    مدت سے جن کا مکھ نہیں دیکھا ہوتا ۔
    عین عشق کا ہو یا عین عبادت کا
    یہ تو ( عین سے عقل کی کسوٹی ) وچھوڑے اور دوری کی آگ میں جل کر
    فنا نہیں ہوتے بلکہ کندن بن کر ایسے جگماتے ہیں ،
    کہ دل و روح و جان ان کی جگمگاہٹ سے منور ہو جاتے ہیں ۔
    اور بے شک سچا نور تو صرف اللہ ہی کی ذات سے منسلک ۔
    اللہ آپ کو اپنے نور کی بارش سے منور کرے آمین
    نایاب
    ہے کیا چیز ۔ آپ دونوں میں سے جہاں چاہیں لگا دیں۔ ویسے شاعری میں مناسب زیادہ ہے ۔ موڈریٹر صاحبان خود ہی منتقل کرلیں گے۔والسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top