• کوئی دریا نہ سمندر اپنا
    پیاس ہی پیاس مقدر اپنا

    تیری دہلیز پہ رکھ آیا ہے
    کھالی کشکول گداگر اپنا

    آینئہ جھوٹ نہیں بولے گا
    روپ دیکھو کبھی جاکر اپنا

    تو نے بخشا ہے شعو ِ ہستی
    ورنہ بے رنگ تھا پیکر اپنا
    سلام علیکم
    شہزادے کیسے ہو ۔۔۔۔ کیا عمر ہو گی تمھاری اب ، اور خیر سے کس جماعت میں پڑھتے ہو ۔۔۔ ؟
    اور کیا کیا مشاغل ہیں ۔۔۔ اچھا لگا جان کر کم کم عمر ہو اور یہاں آنا جانا لگا رہتا ہے ۔۔۔
    وعلیکُم السّلام بھتیجے کافی دیر کر دی میں نے جواب دینے میں ، تم کیسے ہو اسٹڈیز کیسی جا رہی ہیں
    سارہ پھپھھو میں
    ٹھھیک ہوں اور کھیلتا رہتا ہوں اور کارٹون
    دیکھتاا ہوں اور آرکید پرگیمز کھیلتا ہوں اور ہوم ورک کرتا
    ہون اور شگفتہ مجھے کمہیوٹر نہیں دیتین تو مجھھے اچھاا نہیں لگت

    :hatoff::chill::chill::chill::warzish::warzish::box::box::pak::chill::chill::chill:ا
    وعلیکم السلام حمزہ ۔۔ میں بالکل ٹھیک ۔۔ آپ کیسے ہو ۔۔ ویکیشنز کیسی گذر رہی ہیں آپ کی ۔۔ ؟
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top