• السلام علیکم ۔۔۔!
    شمشاد صاحب مُجھے اپنا یوزر نیم اردو میں بدلوانا ہے ۔۔۔ کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں‌۔۔۔۔
    یوزر نیم ۔۔۔۔۔ ہما
    برائے مہربانی مجھے مُطلع کر دیجیئے گا ۔۔۔
    شکریہ ۔۔۔۔
    خوش رہیئے
    ع
    ارے کیا بات ہے اتنی زیادہ پوسٹس۔ میری تو قیامت تک اتنی نہیں ہونگی
    سلام میرے پا س ایک آیڈیا ھے۔ میرے پیغام سے ایک نیا سلسلہ شروع کیا جس میں ایک ھی جگہ کسی یوزر کی تمام میل مل جاے الگ الگ فورم پر یا موضوع پر جانا مشکل ھے کسی نیو یوزر کے لیے ۔ کیا ایک بندہ مسلسل کسی آن لائن بندے سے گفتگو کرسکتا ھے یا ھو کی طرح کیا پرندوں پر کوی میسنجر بن سکتا ھے جواب جلدی ارسال کیجئیے گا شکریہ خدا حافظ
    شمشاد بھائی، السلام علیکم،!!!!
    کیا آپ مجھے یہ بتانا پسند کریں گے کہ آپ کس شہر میں اور کہاں پر ھیں، اگر یہاں سعودیہ میں ھیں تو مجھے جان کر خوشی ھوگی،!!!!
    عبدالرحمن سید،!!!!
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top