اردو محفل فورم

کاشفی
کاشفی
السلام علیکم۔ کیسے ہیں خیریت سے۔۔۔
کس کے خلاف مقدمہ درج ہوگیا ہے؟
ز
زیک
کس نے مقدمہ کر دیا آپ پر؟
قیصرانی
قیصرانی
بی بی سی اردو پر تھا کہ وزیر اعظم و دیگر متعلقین پر مقدمہ درج ہو گیا ہے :)
قیصرانی
قیصرانی
زیک وہ مقدمہ نہیں ہوتا، وہ نکاح کہلاتا ہے :P
ز
زیک
نکاح؟؟؟
Top