اردو محفل فورم

سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
معلوم نہیں ! اگر کسی کوچہِ خموش کا علم ہو تو ہمیں بھی مطلع کی جئے گا !! میں خود اسی واسطے محفل پر کافی دن سے خاموش ہوں۔ ہم سے بے تُکی نہیں ہانکنے ہوتی بھائی !!
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
نیرنگ خیال بھائی۔۔۔ کوچۂ شاپراں کو ہی رونق بخشیے، ورنہ میں اور فصیح بھائی تو کسی خاموش گلی کی راہ لینے کے در پہ ہیں۔
میرا خیال ہے کہ بالواسطہ سیاسی تبصروں سے پرہیز کرنا چاہیے۔
لیکن کون سمجھائے اب لوگوں کو
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاں یار۔۔۔ سچ کہا۔۔۔ کوچہ شاپراں و آلکساں دونوں کو تازہ کرتے ہیں۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
آلکساں منظرِ عام پہ آ گیا۔۔۔ ہم بھی آئے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:D اتنی جلدی آنے پر نکالے نہ جاؤ۔۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
نکالے بھی گئے تو جائیں گے کہاں

ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانا تو ہے نہیں

سو واپس ہی آنا ہے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہی ہی ہی
Top