اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
راکا پوشی کس کا نام ہے؟
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
نین بھیا یہ ایک پہاڑ ہے جو گلگلت میں قراقرم کے پہاڑی سلسلے میںواقع ہے۔ راکا پوشی کا مطلب ہے برف سے ڈھکا ہوا لوگ اسے دُرنانی بھی کہہ کر بُلاتے ہیں جس کا مطلب ہے دھُند کی ماں۔ مجھے اس کی شاہانہ شان بہت متاثر کرتی ہے۔ ایک دن اس کی آنکھوں کے پاس کھڑا ہو کر دیکھنا چاہتا ہوں کہ اسے دُنیا کیسی دکھتی ہے۔ (مجھے کوہ پیمائی کا بہت شوق ہے)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بھائی پہاڑی سلسلے کا تو مجھے بھی پتا ہے۔ میں سمجھا کوئی کوڈ نام ہے۔۔۔ :D
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہاہاہا ۔۔۔۔ نہیں نین بھیا پہاڑوں سے پیار کا بہت فائدہ ہے ، بھاگتے نہیں ہیں نا :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
معلوماتی۔۔۔
Top