اردو محفل فورم

سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
کافی گہری بات ہے ، کچھ پلے پڑی کچھ نہیں پڑی ۔۔۔۔ زیک بھائی یہ کس تحریر کا حصہ ہے ، کوئی حوالہ مل سکتا ہے ؟
زیک
زیک
یہ تو صرف میرا مشاہدہ ہے۔ جس گروہ کو دیکھو اپنی مظلومیت کا رونا روتا نظر آتا ہے
Top