اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
تمہارا شہر کون سا ہے عینی؟
عینی شاہ
عینی شاہ
بوجھوووووووووووووووووووو تو جانیں ہی ہی ہی :)
عینی شاہ
عینی شاہ
کون سے لوکاں دا حال فصی بھائی :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
بِلّے بِلّے لوکاں دا حال :)
عینی شاہ
عینی شاہ
:) اوکے
ماہی احمد
ماہی احمد
میں کیسے بوجھوں عینی مینی :) بتاو نا۔۔۔ ویسے شرط لگا لو تمہارا شہر میرے شہر سے خوبصورت نہیں ہو سکتا :پی
عینی شاہ
عینی شاہ
جی نائی مائی سٹی ایز دا بیسٹ بس :) پی پی پی پی ڈی
ماہی احمد
ماہی احمد
نام بتاو گی تو ہی فیصلہ ہو گا نا، کہیں ایسا نہ ہو ہم دونوں ایک ہی شہر کے متعلق بات کر رہے ہوں :پی
عینی شاہ
عینی شاہ
ہی ہی ہی بھئی میں ایک ریاست ست بیلونگ کرتی ہوں ۔۔تو ہوئی نا شہزادی پی ہی ہی ہی
ماہی احمد
ماہی احمد
ریاستِ گمشدہ؟؟؟ :پی ارے ببا نام بتاؤ :ڈی
عینی شاہ
عینی شاہ
ریاست بہاولپور بھئی نو گمشدہ اچھا ااااااااااااااااااااااااااا
ماہی احمد
ماہی احمد
ارے بہاولپور۔۔۔ دیٹس گڈ۔ چند ماہ پہلے شاید چکر لگ جاتا، اب تو مشکل ہے۔ خیر بہاولپور سے تو بہت خوبصورت ہے اسلام آباد عینی مینی مان جاؤ۔ :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
اُف! یہ بلیاں کتنا بولتی ہیں نا !! :) :)
عینی شاہ
عینی شاہ
آرام سے اچھاااااااااااااااااا ہمارا سٹی ازادا بیٹیفل ہے اچھا ہونہ پی
عینی شاہ
عینی شاہ
ہم تو نہی بول رے ہم تو باتیں کر رے ہیں فصی بھائی:)
ماہی احمد
ماہی احمد
عینی تم اسلام آباد آئی ہوئی ہو؟ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
نو لاہور آئی کل تو فیصل آباد تھی :)
ماہی احمد
ماہی احمد
کبھی موقع ملا تو ضرور آنا۔۔۔ آئی ایم شیور یو ول لو دس سٹی :) چاہے بارش ہو چاہے گرمی ہو چاہے سردی ہو بہار خزاں ہر موسم میں بہت خوبصورت شہر :) اور میں مبالغہ آرائی ہیں کر رہی سچ کہہ رہی ہوں۔ اسلام آباد از ون آف دا موسٹ بیوٹفل کیپیٹلز ان دا ورلڈ۔:) (یہ میں نے ایک بار پڑھا تھا کہیں)
عینی شاہ
عینی شاہ
اوکے مان لیا بھئی اب ہیپی :) اکچلی ہم سب گھر والے ہر سال پلان کرتے ہیں ناردرن ایریاز کا بس پھر ہماری آنکھ کھل جاتی ہے ہی ہی ڈی
ماہی احمد
ماہی احمد
ہمارے والا حال ہے، ہم پلان بنا کر بھول جاتے ہیں، جب چھٹیاں وغیرہ ختم ہو جاتی ہیں پھر یاد آتا اوہو، وہاں بھی جانا تھا وہاں بھی وہاں بھی ۔۔۔ہی ہی ہی۔
Top