اردو محفل فورم

سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
نہیں ناراض نہ ہونا اپیا ،،، ہں! بہت سا ڈانٹیں ،،، میری طرف سے بھی ڈانٹنا کیوں کہ میں تو ڈانٹ نہیں سکتا ،، بڑے ہیں نا مجھ سے تو !! ۔۔۔۔ :پی
ماہی احمد
ماہی احمد
کیوں؟؟؟ کیا ہوا آپی؟؟؟
زیک
زیک
کیا ہو گیا؟
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
:) :) :) ایک زیک گھر میں بھی ہیں :) :) :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
ویسے زیک بھائی (اردو محفل) سے بھی ناراضگی ہے اردو ویب کی منتظمی چھوڑنے پر ۔۔۔
Top