اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لیکن "زبان غیر سے کیا شرح آرزو کرتے"
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
اور زبانِ غیر سے اپنی زباں بگڑتی ہے!!
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
@نین بھائی ،،، لیکن آتش کو پیام بر میسر نہ ہوا تھا نا ،،، مجھے تو نامہ بر سے شکوہ ہے :) :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
@حجاز بھائی !! ۔۔۔ مگر نہ کہتے بھی تو کیا کرتے ؟؟ ۔۔۔۔ :) :)
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
منہ پر ڈھاٹا باندھے پھرتے!!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
متفق مہدی۔۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نامہ بر سے شکوے کا فائدہ نہیں کہ اب نامہ بر ایکسینچ سرور کہلاتا ہے۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
@مہدی بھائی ۔۔۔ حد ہو گئی ،،، مہدی بھائی اب ہم ڈھاٹا باندھیں گے ؟؟ ۔۔ یہ تو نہ ہو گا ہم سے کچھ اور حل نکالیئے صاحب :پی
Top