اردو محفل فورم

سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
کمال !!!!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
واہ۔۔۔ سبحان اللہ
اور یہ ہمارا شاید پہلا آفیشل چکر بھی رہا آپ کے پروفائل پر۔۔۔ لہذا ہمیں خوش آمدید کہا جائے۔۔۔ :)
نایاب
نایاب
بیج کے صرف دفن ہونے سے کچھ نہیں ہوتا بٹیا جی
۔ اگر بیج اپنی قوت ارادی کو ہمراہ رکھتے مٹی کی گرمی سختی اور پانی کی تیزابیت کو برداشت نہ کر پائے تو وہ ننھی کونپل کبھی نہیں پھوٹ پاتی ۔ جو موسموں کی سختی برداشت کرتے اپنی شاخوں پہ پھول کھلاتی ہے ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں بٹیا رانی
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
فصیح بھیا شکریہ ۔
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
نینی بھیا ہماری پروفائل پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید :)
Top