اردو محفل فورم

زیک
زیک
پہلے میں گڑبڑا سا گیا پھر بارہ دری پر آپکی پوسٹ یاد آ گئی۔
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
Rest in peace
فرحت کیانی
فرحت کیانی
میں اتنی مصروف تھی کہ محفل پر آنے کا بالکل ارادہ نہیں تھا لیکن آپ کے کیفیت نامے نے چونکا دیا۔ ابھی چند دن پہلے ہی تو میں نے 'مرر مرر' دیکھتے ہوئے اتنا برا برا سوچا تھا جولیا رابرٹس کے بارے میں۔ لیکن اتنا برا پھر بھی نہیں سوچا تھا جتنا اس خبر نما کیفیت نامے میں ہے۔
فرحت کیانی
فرحت کیانی
اور مزید چونکی اس بات پر کہ مجھے خبر کیوں نہ ہوئی۔ اوپر کیفیت نامے پر تبصرے سے لگ رہا ہے کہ یہ کوئی اور خبر ہے جسکی مجھےخبر نہیں ہوئی ورنہ اصلی جولیا رابرٹس تو موجود ہیں دنیامیں۔ نہیں؟؟؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مجھ سے ملے بغیر ہی چلی گئی۔۔۔۔۔ :( آر-آئی-پی
قیصرانی
قیصرانی
شکریہ زیک
قیصرانی
قیصرانی
شکریہ ناعمہ بہن
قیصرانی
قیصرانی
شکریہ فرحت کہ آپ نے کیفیت نامہ پڑھا۔ یہ میری پالتو کتیا تھی جو ویٹ کی غفلت کا شکار ہوئی ہے :(
قیصرانی
قیصرانی
تھینکیو نین بھائی
سید ذیشان
سید ذیشان
آر آئی پی۔ میں کچھ دیر کے لئے چونکا تھا۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
قسمیں۔۔۔ :ڈی
Top