اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
واہ واہ انکل جی کیا کہنے ہیں :)
سید شہزاد ناصر
سید شہزاد ناصر
آداب عرض ہے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں جُرم کا اعتراف کر کے
کچھ اور ہے جو چُھپا گیا ہوں
ماہی احمد
ماہی احمد
واہ واہ نینی بھیا بھی آگئے میدان میں۔ مجھے لگتا ہے کمنٹیٹر کی حیثیت اختیار کر چکی ہوں :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:ڈی۔۔۔ کمنڑی جاری رکھیں۔۔۔ قیصرانی بھائی کی آتما رولیں۔۔۔ :ڈی
قیصرانی
قیصرانی
ہاہاہا، آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ۔ یہ شاعر کے الفاظ ہیں بلکہ تکنیکی طور پر شاعرہ کے الفاظ کہ ایسی شاعری مرد نہیں کر سکتا۔ اور شاعری سے میرا جو تعلق ہے وہ آپ بخوبی جانتے ہیں :)
ماہی احمد
ماہی احمد
چچا نے میدان میں آتے ہی صفایاں دینی شروع کیں جن پر مجے لگتا ہے کہ سب نے یقین بھی کر لیا ہے پر چچا ہم بخوبی نہیB جانتے آپ ہمیں بتائیں کہ آخر ماجرا کیا ہے؟ اگر دلچسپی کا گراف نیچے کی طرف ہے تو جنگل کیوں ہرا ہوا پڑا ہے؟؟؟ آخر کیوں؟ : پی
قیصرانی
قیصرانی
واہ جی واہ۔ بھتیجی تو بات کی تہہ تک بھی پہنچ گئیں۔ اب ذرا ہمیں بھی بتائیے کہ بات ہے کیا اور کس جنگل کے ہرے ہونے کا ذکر ہو رہا ہے بھلا؟ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
قیصرانی بھائی اتنی صفائیاں نہ دیں۔ کہ صفائی والے لگنے لگیں۔۔۔ :ڈی
ماہی احمد
ماہی احمد
اور چچا نے بات پلٹنے کی کوشش کی ہے پر ہم بھی چچا کی ہی بھتیجی ہیں چچا جی یہ تو آپ بخوبی جانتے ہیں کہ کون سا جنگل ہرا ہو رہا ہے۔ :پی
قیصرانی
قیصرانی
تو مجھے بھی بتا دیں تاکہ میں بھی خوش ہو سکوں کہ صرف بھتیجی کو ہی نہیں ہرا ہرا سوجھ رہا :)
ماہی احمد
ماہی احمد
ارے ہمیں تو جو ہرا ہرا سوجھ رہا ہے سوجھ رہا ہے آپ دیکھئیے کیسے گارڈن گارڈن ہوئے بیٹھے ہیں :پی
قیصرانی
قیصرانی
یہ تو پچھلے ٹرپ پر لندن میں ایک فیملی فرینڈ کے ولیمے کی تصویر ہے :)
ماہی احمد
ماہی احمد
ویسے میرا اشارہ تو اس طرف تھا ہی نہیں :پی چور کی داڑھی میں تنکااااااااااا :ڈی
قیصرانی
قیصرانی
اور تو کچھ بھی دکھائی نہیں دے رہا مجھے۔ شاید آپ نے سن گلاسز بچوں والے لگا لئے :)
ماہی احمد
ماہی احمد
ہاہاہا چچا بہت ایکسپیرینس ہے آپ کو ہمارے گلاسز کا :پی
قیصرانی
قیصرانی
تصویر میں دیکھیں، میرے پاس بھی گلاسز ہیں :)
ماہی احمد
ماہی احمد
اوووو یہ بچوں والی ہیں!!! معلوماتی :پی
قیصرانی
قیصرانی
بچے لگی لپٹی رکھے بنا ہی زندگی گذارتے ہیں تو یہ عینک بھی مجھے ہر چیز ویسے ہی دکھاتی ہے جیسے دکھائی دینی چاہیئے :)
ماہی احمد
ماہی احمد
بڑی بڑی باتیں۔۔۔ ٹھیک ٹھیک :)
Top