اردو محفل فورم

ع
عندلیب
ہیہی ۔ یہ کیا ہے بھیا ؟
قیصرانی
قیصرانی
یہ تو بہت مشہور گانا ہے، ان آنکھوں کی مستی کے مستانے ہزاروں ہیں، آپ نے نہیں سنا شاید؟
ع
عندلیب
سنا ہے اسی لیے تو پوچھا :)
قیصرانی
قیصرانی
میری عادت ہے کہ اکثر ایک ہی گانا کئی کئی ماہ تک بھی سنتا رہتا ہوں۔ ہر گانے کا اپنا کیچ فریز ہوتا ہے۔ اس گانے کا یہی پسند آیا :)
ع
عندلیب
اس گانے میں مجھے بھی یہی بول پسند ہیں :)
قیصرانی
قیصرانی
پھر تو آپ کا پہلا سوال ہی غلط ہو گیا :)
ع
عندلیب
ہماری ہنسی دکھائی نہیں دی آپ کو ؟:)
ماہی احمد
ماہی احمد
چچا ہم اسے غلط فہمی کہہ لیں :ڈی
سید شہزاد ناصر
سید شہزاد ناصر
خلق سے بے خبری ہے کہ مری رسوائی
لوگ مجھ ہی کو سناتے ہیں فسانے مرے
Top